

Loading content...
اور پھر یہ بھی تھاکہ قافلے کی نوعیت کے ساتھ ساتھ یہ رِدھم بھی تبدیل ہو جاتی تھی مثلاً کوئی تجارتی قافلہ جا رہا ہوتا تو اس کی ردھم اور ہوتی، کوئی مسافر قافلہ ہوتا تو اس کی ردھم اور ہوتی ، کوئی لشکر اگرجنگ کے لئے جا رہا ہوتا تو اس کی ردھم اور ہوتی اور اگر کوئی لشکر جنگ جیت کر آ رہا ہوتا تو اُس کی ردھم اور ہوتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار