

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اُس دور میںدنیائے عرب میں نقاروں کی بہت سی رِدھم رائج تھیں جنگ کیلئے لوگوں کو تیار کرنے کیلئے رِدھم اور ہوتی تھی، جنگ شروع ہونے کی رِدھم اور ہوتی تھی، دو پہلوانوں کے درمیان جاری جنگ کی رِدھم اور تھی، اپنے پہلوان کی فتح کی رِدھم اور تھی، اپنے پہلوان کی شکست کی رِدھم اور تھی،قافلہ کی تیاری اورلوگوں کو جمع کرنے کی ردھم اور تھی ، قافلے کے چلنے کی ردھم اور ہوتی، دورانِ سفر کی اور ردھم ہوتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار