

Loading content...
جس وقت کوئی قافلہ کسی بھی جگہ سے اپنا سفر شروع کرتا تو اس وقت ایک مخصوص رِدھم میں نقارے بجائے جاتے ، جسے ہمارے اکثر ذاکرین عظام کوچ کا نقارہ بھی کہتے ہیں،جس کا مطلب اہل قافلہ کو باخبر کرنا ہوتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار