

Loading content...
یہ تو میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ اُس زمانے میں اکثر قافلے رات ڈھلے تقریباً 3بجے کے قریب اپنا سفر شروع کرتے تھے اور زیادہ سے زیادہ دن کے2بجے تک اپنا سفر جاری رکھتے تھے اُس کے بعد قیام کیا جاتا تھاخورد و نوش کا انتظام کیا جاتا تھا اور غروبِ آفتاب کے بعد نمازِ مغربین ادا کر کے اکثر مسافر سو جایا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار