

Loading content...
حران ایک تاریخی شہر ہے، اس کا اصل نام حاران ہے، یہ جناب ابراہیم علیہ السلام کا وطن شمار ہوتا ہے کیونکہ اِس شہر کو جناب ابراہیم علیہ السلام کے بھائی حاران علیہ السلام کے نام کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے ،پہلے اس شہر کا نام شاید کچھ اور تھا مگر بعد میں اس کا نام حاران رکھا گیا تھا جو معرب ہوکر حران بن گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار