

Loading content...
حران کا یہ شہر راس العین سے 110 کلومیٹر مغرب اور موجودہ عراقی سرحد سے تقریباً 15کلومیٹر شمال کی طرف ترکی کے اندر آباد تھا اور آج یہ ترکی کے صوبہ اُرفا کا ایک حصہ ہے، جبکہ ارفا کا مرکزی شہر حران سے مزید شمال کی طرف 50/45کلومیٹر دور ہو جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار