

Loading content...
کوئی عورت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کے پاک سر مبارک کو دیکھ کر کہتی کہ ہمیں کوئی بتائے کہ یہ حسنِ رسالت کا حامل نوجوان کون ہے اور کس خوش نصیب ماں کا لخت جگر ہے کہ جسے ظالمین نے شہید کر دیا ہے، اور ان کا سرمایہ حیات لوٹ لیا ہے ،خدا جانے اس کی شہادت کا دکھ اس کی ضعیف ماں نے کیسے برداشت کیا ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار