

Loading content...
اس مقام پر پہنچ کر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کو مقام معراج پر پہنچا کر نصب کر دیا گیا اور ان کے ساتھ ساتھ باقی شہدائِ کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر بھی نصب کر دیے گئے ، لوگ ظہر سے عصر تک شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر کی زیارت کرتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار