

Loading content...
شہر میں داخل ہونے کے بعد یہ ملاعین پاک پردہ داروں کومقام رحبہ پر لے آئے، یہ ایک وسیع میدان تھا اور یہاںہر صبح ترکاری اور سامان خوردونوش کی منڈی لگتی تھی، جس وقت پاک پردہ دار یہاں پہنچے تو اس وقت ظہر کا وقت ختم ہو رہا تھا ظالمین نے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے محملوں کو یہاں ایک گھنٹہ کھڑا کیے رکھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار