

Loading content...
جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا شہر میں داخل ہوا تو یہاں لوگ کیفیات کے لحاظ سے دو گروہوں میں تقسیم نظر آتے تھے، یعنی کئی لوگ شدید غمگین تھے اور رو رہے تھے اور کئی لوگ خوشیاں منار ہے تھے، یعنی دوست رو رہے تھے اور دشمن ملاعین ہنس رہے تھے اور آپ دیکھتے چلے آ رہے ہیں کہ اسی طرح کا ماحول تقریباً ہر بستی، ہر قصبہ اور ہر شہر میں ہی پایا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار