

Loading content...
لوگ گھروں سے نکل کر سڑکوں پرآگئے، حاکم شہر ملعونِ ازل نے حکم دیا کہ جب قافلے کے علم دِکھائی دیں تو مجھے اطلاع دی جائے، ان کے استقبال کیلئے میں خود شہر سے باہر تک جائوں گا، جس وقت اسے لشکر کے پہنچنے کی اطلاع دی گئی تو وہ خود اپنے لاؤلشکر کے ساتھ شہر سے باہر آیا اور اس نے خود ظالمین کا استقبال کیا اور انہیں نہایت ادب و احترام کے ساتھ باب الاربعین میں سے شہر میں لے آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار