

Loading content...
جس وقت یہ خط راس العین کے حاکم کو ملا تو اس نے شہر میں بوقات بجانے کا حکم دیا، حکم ملتے ہی پورے شہر میں بوقات کی آواز گونج اُٹھی اور طبل اور نقارے بجائے جانے لگے،جو اِس بات کی علامت تھی کہ کہیں سے خوشی کی کوئی خبر پہنچ چکی ہے یا پھر خوشی کی کوئی تقریب منعقد ہورہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار