

Loading content...
جس وقت یہ شہر آباد کیا گیا تو اس کی آبادی کا پہلا حصہ عین اُس چشمے کے دہانے پر قیام پذیر ہوا، اس لئے چشمے کا نام عین الورد ہی رہا جبکہ شہر کا نام راس العین (یعنی چشمے کے سر پر آباد شہر) رکھ دیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار