

Loading content...
راس العین شہر بلدہ سے 108کلومیٹر مغرب کی طرف واقع ہے اور آج بھی یہ شہر موجود ہے، اس شہر کا قدیم نام عین الورد یعنی چشمہئِ گلاب تھا مگر بعد میں اس کا نام راس العین( یعنی چشمے کا سر) قرار دیا گیا تھا، اصل بات یہ ہے کہ اس مقام پر ایک چشمہ تھا جو پہاڑ سے نکلتا تھااور اُس چشمے کا نام عین الوردتھا اور یہاں کئی اقسام کے گلاب ہوتے تھے اور وہاں کا گلاب مشہور بھی بہت تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار