

Loading content...
اِس طرح وہاںان دونوں گروہوں کے درمیان خون ریز جنگ شروع ہوگئی، محمد بن اشعث بن قیس کندی ملعون جوپہلے خلیفے کا بھانجا تھا وہ فوراً واپس آیا اور اس نے آ کر لشکر والوں کو بتایا کہ یہاں تو تلواریں فیصلہ کر رہی ہیں اور عین ممکن ہے کہ یہی تلواریں ہمارا فیصلہ بھی کر دیں، اس لئے یہاں سے نکلنا ہی بہتر ہے، دگرگوں حالات کے پیش نظر یہ ملاعین بلدہ شہر کے باہر سے گزرتے ہوئے راس العین (عین الورد) کی طرف چل پڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار