

Loading content...
اس نے پوچھا کہ ہم نے کس دروازہ سے شہر میں داخل ہونا ہے تم کوئی ایک بات کرو ، اس بات پر اِن دونوں بھائیوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا، پہلے گالی گلوچ اور پھر ہاتھا پائی تک نوبت آئی تو یوسف ملعون نے غصہ میں آ کر تلوار نکالی اور اپنے بھائی عبدالرحمن کی گردن اڑا دی، جیسے ہی عبدالرحمن ملعون کے بیٹے نے اپنے ملعون باپ کو تڑپتے ہوئے دیکھا تو اس نے اپنے چچا کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا اور وہیں اس کی بھی گردن اڑا دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار