

Loading content...
جس وقت اس کے دوسرے بھائی یوسف کو معلوم ہوا کہ عبدالرحمن شام کے کسی فاتح لشکر کی میزبانی کر رہا ہے تو اس نے سوچا کہ اِس طرح تو حاکم شام ملعون کے دربار میں اُس کا نام بلند ہوگا اور میری رسوائی ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار