

Loading content...
اب مسئلہ متنازعہ یہ تھا کہ یہ دونوں بھائی بلدہ کی حکومت چاہتے تھے، دونوں میں سے کوئی ایک بھی دوسرے بھائی کے حق میں دست بردار ہونے کے لئے تیار نہیں تھا اور کسی دوسرے شہر کا حاکم بننا نہیں چاہتا تھا، یعنی دونوں بھائیوں نے ضد اور تعصب کی بنیاد پر اس بات کو اپنی انا کا مسئلہ بنایا ہوا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار