

Loading content...
معاویہ کے زمانے میں سلیمان انصاری یہاں کا حاکم تھا جو معاویہ کا بہت چہیتا شمار ہوتا تھا اُس کے تین بیٹے تھے، جن میں سے ایک ملعون تو جنگ صفین میں امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی ذوالفقار کا لقمہئِ تر بن کر جہنم کا راہی ہوگیا تھا، باقی اس کے دو بیٹے رہ گئے تھے جن کی مائیں الگ الگ تھیں، یعنی وہ دونوں مادری لحاظ سے سوتیلے بھائی تھے، ایک کا نام یوسف بن سلیمان اور دوسرے کا نام عبدالرحمن بن سلیمان تھا، جس وقت سلیمان انصاری ملعون کی موت واقع ہوئی تو یہ دونوں بھائی بلدہ کی عملداری پر اپنے اپنے استحقاق کا دعویٰ لے کر فرعونِ شام کے پاس شام جا پہنچے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار