

Loading content...
یہ شہر فوجی نقطہ نگاہ سے ضرورت کے تحت آباد کیا گیا تھا کیونکہ شمالی اقوام کے حملوں سے بچاؤ کیلئے یہاں ایک فوجی مرکز کا ہونا نہایت ضروری تھا، اس لئے یہ جنگی دفاعی نوعیت کا شہر تھا جو قیصر روم کے ما تحت رہتا تھا،یعنی یہ وہ مقامات تھے کہ جہاں قیصر و کسریٰ کے درمیان اکثر و بیشتر کشمکش جاری رہتی تھی، اس لئے آباد ہونے کے بعد یہ شہر بہت ہی جلد ایک پر رونق شہر بن گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار