

Loading content...
آج جس مقام پر درباسیہ کا شہر واقع ہے ماضی میں اِسی جگہ یا شاید اس کے قرب و جوار میں بلدہ کا وہ شہر آباد تھا، امید ہے کہ اس کے کھنڈرات آج بھی درباسیہ کے آس پاس کہیں نہ کہیں ضرور موجود ہوں گے،یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ اس سے دو چار کلومیڑ دور ہوں بہرحال وہ تھا اس کے قریب ہی کہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار