

Loading content...
یہ سن کر میرے ہوش ٹھکانے آگئے، میں نے دیکھا میرے تمام ساتھی جل کر راکھ ہو چکے تھے اور ان کی لاشوں کی جگہ راکھ کے چھوٹے چھوٹے ڈھیر پڑے تھے… اور ایک میں ہوں کہ دنیا کے سامنے ندامت و عبرت کا نشان بنا ہوا موت سے بدتر زندگی گزار رہا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار