

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اپنے سر کے اشارے سے اجازت عطا فرمائی، اجازت ملنے کی دیر تھی کہ ملکوت نے جہنم کے کوڑے بلند کیے اور ان پر برسانے شروع کر دیے، چند کوڑے لگتے ہی ہر ملعون جل کر راکھ ہوتاجارہا تھا، میں یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا اور پھر جب میری باری آئی اور انہوں نے مجھے کوڑا مارا تومیرے منہ سے بے ساختہ فریاد نکلی الامان یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار