

Loading content...
اس کے بعد ملکوت کی ایک اور جماعت آگے بڑھی، انہوں نے سر نیاز جھکا کر عرض کیا کہ اگر روئے زمین کے سارے ظالمین کا حساب آج نہیں ہونا تو کم از کم ہمیں ان ملاعین کو فی النار کرنے کی اجازت تو ضرور عطا فرمادیں کہ اِنہیں کم از کم یہ پتہ تو چل جائے کہ نواسہئِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے شراب نوشی کی سزا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار