

Loading content...
پھرسب سے آخر میں شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاک نواسے علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر ادب سے اپنے دونوں ہاتھوں میں لیا اور بین کرنا شروع کیے، آپ کے بین سن کر تمام انبیاء و رُسل علیہم السلام روتے رہے اور تعزیت بھی کرتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار