

Loading content...
اس کے بعد جناب جبرائیل نے آگے بڑھ کر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر والے صندوق کا دروازہ کھولا، اس میں سے سر پاک برآمد کیا اور اُسے سینہ سے لگا کر کافی دیر تک روتے رہے اورسر اطہر پر بوسے بھی دیتے رہے، پھر جناب آدم علیہ السلام نے وہ سر پاک وصول کیا، پھر ان کے بعد ایک ایک نبی نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر لے کر آنکھوں سے لگایا اور بوسے دیتے ہوئے گریہ و بکا کرتے رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار