

Loading content...
اے آدم صفی اللہ علیہ السلام! آپ پر ہمارا سلام ہو،اے نوح نجی اللہ علیہ السلام! آپ پر بھی ہمارا سلام ہو، اے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام! آپ پر ہمارا سلام ہو، اے اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام! آپ پر بھی ہمارا سلام ہو، اے اسحاق ولی اللہ علیہ السلام! آپ پر بھی ہمارا سلام ہو، اے موسیٰ کلیم اللہ علیہ السلام! آپ پر ہمارا سلام ہو، اے عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام! آپ پر بھی ہمارا سلام ہو،تمام انبیاء و رسل علیہم السلام نے جھک کر ان کی تعظیم کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار