

Loading content...
اُس وقت آسمان پر دوبارہ سیاہ بادل نمودار ہوئے میں نے اس کی ہیبت ناک گرج اور چمک دیکھی جس سے دل دہل جاتا تھا ،سارے شہر پر ایک قیامت کا خوف اور عذاب اِلٰہی کا ڈر مسلط تھا اِس رات شہر کے لاتعداد گھروں پر بجلی گری تھی جس سے کافی ملاعین فی النار بھی ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار