

Loading content...
اس وقت ہمارے دستے کے سالار نے کہا کہ اب ہمیں شراب نوشی کی محفل گرم کرنی چاہیے، میں چونکہ شراب کا عادی نہیں تھا اس لئے میں نے شراب نوشی میں شرکت نہیں کی مگر باقی سبھی ملاعین نے سرہائے اطہر والے صندوقوں کے سامنے بیٹھ کر اتنی شراب نوشی کی کہ وہ سب ملاعین بدمست ہو کر بدتمیزی اور خرمستی پر اتر آئے اور آخر کار بے ہوش ہوکر گر گئے ، میں سمجھتا ہوں کہ اُس وقت ہمارے سارے لشکر کا یہی حال ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار