

Loading content...
ہم اس سارے سفر کے دوران یہی کام سر انجام دیتے رہے، جس وقت ہم نصیبین کے شہر میں پہنچے تو یہ شام کا وقت تھا، وہاں ہم پر اچانک آفاتِ سماوی کا نزول ہوا اور ہم بمشکل جان بچا کر شاہی قلعہ میں جا کر پناہ گزین ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار