

Loading content...
کوفہ سے روانگی کے وقت ہم نے تمام سرہائے اطہر کو صندوقوں میں بند کر کے انہیں اونٹوں پرباندھ دیا تھا ، مگر راستے میں جہاں بھی کوئی گائوں، قصبہ یا شہر آتا تو شمر ملعون اور ابن سعد ملعون ہمیں یہ حکم دیتے کہ اب تم لوگ ان سرہائے اطہر کو صندوقوں سے برآمد کر کے معراجِ سعادت پر سوار کرو اور انہیں نیزہ بردار دستے کے حوالے کر دو، جن کا مؤکل وسالار خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار