

Loading content...
میں دنیا کے اُن بدبخت ترین لوگوں میں سے ایک ہوں کہ جو مولا امام حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کو شہید کرنے کیلئے کربلا میں پہنچے تھے ، وہاں ہم نے ظلم و جور میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی پھر واقعہئِ کربلا کے بعد ہم کوفہ چلے آئے، پھر جب وہاں سے قافلہئِ تسلیم و رضا کو شام لے جایا گیا تو میں بھی اس لشکر کے ساتھ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار