Loading content...
جس وقت یہ قافلہ شہر میں داخل ہوا تو وہ شام کا وقت تھا ،ہر طرف ڈھول، تاشے اور نقارے بجائے جا رہے تھے، لوگ تماشائیوں کے رُوپ میں چھتوں پر سوار تھے ، رقاص رقص کرنے میں مصروف تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار