

Loading content...
جس وقت قافلہ پاک نصیبین کے قریب پہنچا تو مسعود بن الیاس ملعون نے اپنا ایک آدمی لشکر شام کی طرف بھیجا اور لشکر کو رُکنے کیلئے کہا کہ تم لوگ اپنے قافلے کو شہر سے باہر کچھ دیر کیلئے رو ک کر ہمارا انتظار کرو، ہم اپنا شہر اچھی طرح سجا کر اور مکمل تیاری کے بعد آپ کو اطلاع دیتے ہیںپھر تم شہر میں داخل ہونا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار