

Loading content...
ابھی یہ لشکر نصیبین سے ایک منزل دُور تھا کہ اِن ملاعین نے نصیبین کے حاکم مسعود (مقصود ) بن الیاس ملعون کو حسب معمول خط لکھا اور اُسے تمام حالات سے آگاہ کیا، اِس حاکم ملعون نے سارے شہر میں حکم جاری کیا کہ کل کسی بھی وقت شام کی فاتح فوج پہنچنے والی ہے، تمام شہری ان کے استقبال کی تیاری کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار