

Loading content...
یہ بھی بتاتا چلوں کہ اُس دور میں نصیبین نام کے دو شہر آباد تھے، ایک نصیبین روم کے نام سے مشہور تھا اور یہ دوسرانصیبین ، نصیبین جزیرہ کے نام سے مشہور تھا، میسو پوٹیمیا کے معنی بھی جزیرہ کے ہیں اور عراق کا قدیم نام میسو پوٹیمیا تھا، ان دونوں نصیبین کے درمیاں تقریباً چار دن کا فاصلہ تھا نصیبین روم اِس نصیبین جزیرہ سے شمال مغرب کی طرف واقع تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار