

Loading content...
یہاں کے لوگوں نے آپس میں مشورہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ چونکہ ہم ان ظالمین کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اس لئے مناسب یہی ہے کہ ہمارے سبھی نوجوان اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ جائیں تاکہ وہ کسی ممکنہ نقصان سے بچ جائیں جبکہ ضعیف اور بزرگ لوگ عورتوں اور بچوںکے ہمراہ اِس لشکر کے سامنے جا کر جتنا ممکن ہو سکے اُنہیں برابھلا کہیںتاکہ ہمارے اظہارِ نفرت کے باعث یہ ملاعین ہماری بستی میں داخل ہی نہ ہوں اور کسی دوسری طرف دفع ہو جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار