

Loading content...
خان السر سے چند کلومیٹر پہلے ایک قصبہ آتا تھا جس کا نام تھا لین ، کچھ لوگوں نے اس قصبے کا نام لینا بھی لکھا ہے، مگر یہ ان کا اشتباہ ہے کیونکہ اُس دور میں لینامیا فارقین نام کا ایک شہر قدیم روم میں واقع تو تھا مگر وہ اِس راستے سے کافی دور تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار