

Loading content...
سنجار کے اس پہاڑ کو جبل سنجار کہا جاتا ہے وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جناب نوح علیہ السلام کی کشتی اسی پہاڑ کے ساتھ ٹکرائی تھی اگرچہ یہ بات درست نہیں ہے مگر یہاں کے لوگ اس بات کو حقیقت تسلیم کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار