

Loading content...
یکم ربیع الاول 61ہجری بمطابق 29نومبر680 عیسوی اتوار کی صبح قافلہ پاک تل اعفر سے روانہ ہوا وہاں سے انہوں نے مغرب کی طرف سفر شروع کیا ،سامنے جو شہر آیا وہ سنجار تھا، اُس دور میں یہ ایک معمولی بستی تھی جو جبل سنجار کے جنوبی طرف دامنِ کوہ میں آباد تھی ، یہاں قافلہ پاک نے قیام نہیں کیا بلکہ جبل سنجار کے بعد آنے والے شہر خان السر کی طرف اپنا سفر جاری رکھا، یہ شہر سنجار سے راستے کے پیچ و خم کے ساتھ تقریباً 47کلومیٹر دور تھااور یہ درمیانہ سفر ٹوٹل پہاڑی سفر تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار