

Loading content...
یہاں کے حالات کے بارے میں تاریخ اور کتب مقاتل مکمل خاموش ہیں،اگر کوئی واقعہ یہاں ہوا بھی ہے تو وہ میری نگاہ سے نہیں گزرا تحقیق و مطالعہ کا عمل ایک دریا کی طرح ہمیشہ جاری رہتا ہے ممکن ہے کہ یہاں کا کوئی واقعہ پھر کسی وقت مل جائے ہاںاِس وقت تک مجھے یہاں پہ رونما ہونے والے کسی واقعے کا کوئی علم نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار