

Loading content...
تاریخ کے مطالعہ سے ہمیں یہ تو پتہ چلتا ہے کہ قافلہئِ تسلیم ورضا نے یہاں پہنچ کر قیام کیا تھا مگر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس وقت یہاں کا قلعہ دار و حاکم کون تھا؟ اور یہاں پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن نے کس طرح وقت گزارا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار