

Loading content...
تل اعفر موصل سے تقریباً 72کلومیٹر مغرب کی طرف واقع تھا، اُس دور میں یہ ایک درمیانہ مگر فوجی نوعیت کا شہر تھا، اس شہر کے قریب ایک پہاڑی تھی جس پر ایک محکم قلعہ بھی تھا اور اِس پہاڑی کے چاروں طرف نواحی بستیاں تھیں جنہیں عربی زبان میں روابض کہا جاتا تھا اور وہاں ایک پہاڑی نہر بھی تھی جو شہر کے درمیان میں سے گزرتی تھی ،یہ شہر ایک پہاڑی وادی کی طرح تھا ، یہاں کی زمین بہت زرخیز تھی جس کی وجہ سے یہاں کھجوروں کے باغات بکثرت پائے جاتے تھے اور اس علاقے کی کھجور سارے عراق میں مشہور تھی جس کی سب سے بڑی منڈی موصل میں لگتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار