

Loading content...
بلدہ سے قافلہئِ تسلیم ورضا نے تل اعفر کا رخ کیا، اس راستہ میں کئی تل آتے تھے، جن میں سے ایک کا پہلے ذکر ہو چکا ہے وہ تھا تل عقر اس کے بعد یہ ہے تل اعفر اور ایک تیسرا تل باعفر تھا جو نصیبین کے بعد واقع تھا۔۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار