

Loading content...
جس وقت قافلہ پاک موصل سے مغرب کی طرف روانہ ہوا تو یہ سیدھا بلدہ کے شہر میں پہنچا، آج یہ شہر ورلڈ اٹلس میں تو موجود نہیں ہے مگر شاید اس کے کھنڈرات وہاں موجود ہوں گے، یہ شہر موصل سے 33کلومیٹر شمال مغرب کی طرف آباد تھا، مگر یہ ایسا شہر نہیں تھا کہ جسے منزل قرار دیا جاتا بلکہ یہ راستے میں آنے والا ایک قصبہ تھا،اصل بلدہ وہ ہے جونصیبین کے بعد آتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار