

Loading content...
یہاں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ موصل پہنچنے تک پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کے سفر کا رُخ تقریباً شمالی سمت میں رہا تھا مگر موصل پہنچ کر انہوں نے دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے کو چھوڑ دیا اور موصل کے پل کو عبور کر کے دریا کے مغربی کنارے پر آ گئے اوریہاں سے سنجار کے شہر تک (جو جبل سنجار سے پہلے آتا تھا) قافلے پاک کے سفر کا رخ مغرب کی جانب رہا، پھر سنجار سے آگے جبل سنجار کا پہاڑی سلسلہ تھا، وہاں سے اس پہاڑی سلسلے کو عبور کیا گیا، پھر جبل سنجار سے نصیبین تک شمال کی طرف سفر جاری رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار