

Loading content...
29صفر 61ہجری بمطابق 27نومبر 680 عیسوی بروز جمعہ خولان (مشہد نقطہ) سے قافلہئِ تسلیم و رضا کی روانگی ہوئی، آج یہ خولان شایدموصل کا کوئی حصہ بن چکا ہو مگر اُس وقت یہ موصل سے پانچ کلومیٹر باہر واقع تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار