

Loading content...
تمام مومنین مل کر فقط یہی دعا کریں کہ اب تو عدلِ اِلٰہی کا منبر جلد آراستہ ہو، اِن پاک مظلوم بیبیوں صلواة اللہ علیہن کے ایک ایک دُکھ کا ظالمین سے حساب لیا جائے ،ان کے ایک ایک دکھ درد کا ازالہ ہو ان کے پاک گھر آباد ہوں، ان کی پاک بہو بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں، ان کا منتقم بیٹا جلدی آئے، میں یہاں یہی گزارش کروں گا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار