

Loading content...
جس وقت گریہ بڑھا تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے گلوئے مبارک سے تازہ خون جاری ہوا ،اس وقت ایک حور نے حاضر خدمت ہو کر عرض کیا کہ آپ کی پاک معظمہ والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا اپنے مظلوم بیٹے کیلئے بہت بیقرار ہیں اور مشتاقِ زیارت ہیں، اس لئے یہ پاک سر آپ کچھ وقت کیلئے مجھے دے دیں، پھر وہ حور امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اُن کی خدمت میں لے آئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار