

Loading content...
کبھی معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا پاک بھائی کا سر اطہر اپنی گود میں رکھ کر بین کرتیں، کبھی اُم القاسم معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بھائی کا سر اطہر اپنی گود میں لے کر بین کرتیں اور کسی وقت معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے مظلوم پاک باباؐ کے سر اطہر کو اپنی آغوش میں لے کر آہستہ آہستہ بین کرتیں، کہ کہیں ظالم نیند سے بیدار نہ ہوجائیں اور ہم سے سر اطہر واپس نہ لے لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار